دنیا بھر میں کرپشن کیخلاف آگاہی کیلئے عالمی دن منایا گیا

اتوار 9 دسمبر 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرپشن کیخلاف آگاہی کے لئے عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے کرپشن کی روک تھام کیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر کام کرنے والے سرکاری اداروں کی جانب سے سیمینارز ، واکس اور دیگر تقریبا ت کا انعقاد کیا گیا جس میں کرپشن کی روک تھام اور اس کے خاتمے کا شعورکرنے کو موضوع بنایا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان میں کرپشن کیخلاف عالمی دن کے حوالے سے مرکزی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں