پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوئرمینٹل سائنسز کے زیر اہتما م کانفرنس کا انعقاد

اتوار 9 دسمبر 2018 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوئرنمنٹل سائنسز کے زیر اہتمام ملک کو درپیش توانائی کے بحران اور ان کے حل کے موضوع پر کانفرنس 10دسمبر بروز پیر صبح 10بجے یونیورسٹی لا کالج کے آڈیٹوریم میںمنعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں سینئر وزیر پنجاب علیم خان، وفاقی وزیر زرتاج گل اور سرکاری و نجی شعبے سے معروف شخصیات شرکت کر رہی ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں