لیسکو میں گریڈ 20کے دو افسران کے تقرر و تبادلے

پیر 10 دسمبر 2018 15:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 دسمبر2018ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) میں گریڈ 20کے دو افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری امین کو چیف نجینئر پلاننگ اینڈ ڈیزائن اور لطیف مغل کو چیف انجینئر آپریشن تعینات کر دیا گیاہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں