لاہور ہائیکورٹ کے 3 جج صاحبان رواں ماہ ریٹائرڈ ہوجائینگے

بدھ 12 دسمبر 2018 16:25

لاہور ہائیکورٹ کے 3 جج صاحبان رواں ماہ  ریٹائرڈ ہوجائینگے
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 دسمبر2018ء) لاہور ہائیکورٹ کے 3 جج صاحبان رواں ماہ کے دوران ریٹائرڈ ہوجائینگے مسٹر جسٹس عباد الرحمن لودھی 27 دسمبر‘ مسٹر جسٹس علی اکبر قریشی 28 دسمبر‘ مسٹر جسٹس محمد انوار الحق 31 دسمبر کو 62 سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہوجائینگے سنیارٹی لسٹ کے مطابق سینئر ترین جج مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائینگی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں