لاہور، شاعر کامران نذیر کی کتاب’’ خواب کے دُکھ‘‘کی تقریب پذیرائی

جمعرات 13 دسمبر 2018 09:30

لاہور۔10 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) الحمراآرٹس کونسل کے تعاون سے کلچرل ٹریثر فائونڈیشن کے زیر اہتمام ممتاز شاعر کامران نذیر کی کتاب’’ خواب کے دُکھ‘‘کی تقریب پذیرائی وادبی بیٹھک منعقد ہوئی جس کی صدارت ممتاز دانشور نجیب احمد نے کی جبکہ شرکامیں ممتاز شاعر پروفیسر سعادت سعید ،اقبال راہی ،پروفیسر ڈاکٹر ایوب ندیم، فراست بخاری ،ممتاز ادیب مقصود چغتائی ،ڈاکٹر کنول فیروز ،گلنا زاجمل شیخ ،منیر راج ،نجمہ شاہین ،عزیز شیخ ،انیس احمد،انمول گوہر ،ممتازراشد لاہوری،طاہر بن شہزاد ،ڈاکٹر ایم ابرار ،راجہ ریاض خان،آفتاب خان،فلم سٹار عاصم بخاری،اقبال بخاری ،ادیبوں اور شاعروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

کامران نذیر نے حاضرین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنا تازہ کلام سخن پیش کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں