پی پی 168ضمنی انتخاب، 80سالہ بزرگ خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کیا

جمعرات 13 دسمبر 2018 14:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 دسمبر2018ء) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 168میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں 80 سالہ بزرگ خاتون نے بھی ووٹ کاسٹ کیا ۔

(جاری ہے)

80سالہ نذیراں نے المصطفیٰ سکول میں قائم پولنگ سٹیشن نمبر66میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔ بزرگ خاتون کے پوتے آصف بھٹی نے بتایا کہ ان کی دادی چل نہیںسکتیں وہ انہیں گود میں اٹھا کر ووٹ ڈلوانے کے لئے لایا ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں