بڑے پیمانے پر اصلاحات لانا چاہتے ہیں ،کارکردگی بہتر بنانے کی گنجائش ہے‘عبدالعلیم خان
ترجیحات کا تعین ہو چکا ، اب عملدرآمد کا ٹاسک پورا کریں گے‘سینئر صوبائی وزیرکی ڈیفڈ ہیڈ سے گفتگو
جمعرات 13 دسمبر 2018 21:05
(جاری ہے)
عبدالعلیم خان نے کہا کہ بہتری کی طرف سفر شروع کر دیا ہے اور انشاء اللہ آئندہ6ماہ میں واضح اور مثبت فرق محسوس ہونا شروع ہو جائے گا ۔سینئر وزیر نے ڈیفڈ کی سربراہ کو بتایا کہ صرف لاہور شہر کی صفائی کیلئے سوا ارب روپے ماہانہ کا خطیر خرچہ ہو رہا ہے ،اسی طرح میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کے منصوبے نا قابل برداشت مالی بوجھ کے حامل ہیں۔
عبدالعلیم خان نے بتایا کہ پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام تبدیلیوں کا حامل ہو گاجس میں ویلج کونسلز کے ذریعے صوبے کے 25ہزار دیہاتوں میں بیک وقت ترقی کا عمل شروع ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ تفصیلی مشاورت ہو چکی ہے اور نیا بلدیاتی بل قانونی مراحل میں ہے جو جلد پیش ہو سکتا ہے ۔سینئر وزیر نے پنجاب میں تعلیم ،صحت اور مختلف شعبوں میں ڈیفڈ کے تعاون کا شکریہ ادا کیا اور انہیں اپنے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔اپنی گفتگو میں ڈیفڈ پاکستان کی سربراہ جوآنا ریڈ نے پنجاب میں100روزہ پلان ،حکومتی ترجیحات اور اب تک کی پیش رفت کو قابل ستائش قراردیتے ہوئے کہا کہ اُ ن کا ادارہ صوبے میں جاری تعاون میں مزید اضافہ کرے گا ،اسی طرح برطانیہ سے ڈیفڈ کی وزیر بھی جلد پاکستان کا دورہ کریں گی ۔انہوں نے سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے پنجاب کے مختلف محکموں کے حوالے سے دو طرفہ تعاون اور مستقبل کی منصوبہ بندی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر ڈیفڈ پنجاب کے سربراہ جنال شاہ بھی موجود تھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار