وزیراعلیٰ پنجاب کا قصور میں مرد اور عورت کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

جمعرات 13 دسمبر 2018 23:07

وزیراعلیٰ پنجاب کا قصور میں مرد اور عورت کے قتل کے واقعہ کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب
لاہور۔13 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 دسمبر2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قصور میں مرد اور عورت کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی ہے، وزیراعلیٰ نے قتل کے واقعہ کی تحقیقات کی حکم دیدیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ قتل کے واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں