وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کل پریس کانفرنس کریں گے

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:23

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کل پریس کانفرنس کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) وفاقی وزیرریلویز شیخ رشید احمد کل بروز ( ہفتہ ) کو دوپہر1بجے لاہور ریلو ے ہیڈکوارٹرز آفس میں ریلوے کے اہم امورسے متعلق پریس کانفرنس کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں