ْلاہور ایئر پور ٹ پر اندرون وبیرون ملک آنے جانے والی 6پروازیں منسوخ ،متعدد پروازیں تاخیر کا شکار

جمعہ 14 دسمبر 2018 18:25

ْلاہور ایئر پور ٹ پر اندرون وبیرون ملک آنے جانے والی 6پروازیں منسوخ ،متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 دسمبر2018ء) لاہور ایئر پور ٹ پر اندرون وبیرون ملک آنے جانے والی 6پروازیں منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیر کا شکاررہیںجس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی رحیم یار خان جانے والی پرواز 583،پی آئی اے کی اسلام آباد جانے والی پرواز 654،پی آئی اے کی کراچی جانے والی پرواز 307،پی آئی اے کی رحیم یار خان سے آنے والی پرواز 582،پی آئی اے کی اسلام آباد سے آنے والی پرواز 656،پی آئی اے کی بہاولپور سے آنے والی پرواز 655منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کا شکار ہوئیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں