مونس الٰہی نےحیدرآباد مدرسے میں تشدد کولمحہ فکریہ قرار دےدیا
طلباء سکولوں میں ہوں یا دینی مدارس میں ہوں، یہ قوم کے بچے پھول ہیں، ان کو مار نہیں پیار چاہیے۔ مرکزی رہنماء ق لیگ چودھری مونس الٰہی کاحیدرآباد میں مدرسے میں بچوں پر تشدد کے واقعے پر اظہار افسوس
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 14 دسمبر 2018 21:08
(جاری ہے)
انہیں مار نہیں پیار چاہیے۔ مونس الٰہی نے کہا کہ حیدر آباد کا یہ واقعہ قوم کے لئے لمحہء فکریہ ہے۔ واضح رہے حیدرآباد میں ایک مدرسے میں قاری بچوں کو پڑھاتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا کہ وہاں ایک نمازی نے ان کو روکنے کی کوشش کی۔
ایک نمازی نے مدرسے کے قاری کو کہا کہ یہ پڑھانے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ یہ بچے ہیں ان پر اس طرح تشدد نہ کرو۔ کیا ان کو جان سے مار دو گے؟ جس پر قاری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھائی آپ نماز پڑھیں ۔ ان کے والدین کو پتا ہے کہ میں ان کو مار رہا ہوں۔ جس پر اس نمازی شخص نے کہا کہ کیا ان کو جان سے مار دو گے؟ یہ بچے ہیں۔ مدرسے کے قاری نے ڈھٹائی کے ساتھ کہا کہ ہاں! میں ان کو جان سے مار دوں گا۔ اس شخص کے روکنے کے باوجود قاری نے بچوں پر تشدد جاری رکھا۔ تاہم اس شخص نے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے لیا۔ جس پر پولیس نے مدرسے کے قاری کو گرفتار کر کے انکوائری شروع کردی ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری