ریجنل بورڈ نیب لاہور کا اجلاس ‘
گجرات پولیس کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن سمیت دو کیسز پر فیصلے جاری
جمعہ 14 دسمبر 2018 21:53
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ اجلاس میں سابق صدر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ڈاکٹر محمد شفیق و دیگر کے خلاف تحقیقات مکمل کرتے ہوئے کرپشن ریفرنس داخل کرنیکی بھی منظوری دے دی گئی۔
انہوں نے کہاکہ ریفرنس پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے سابق صدر ڈاکٹر شفیق، سابق سیکرٹری جنرل میاں محمد اسلم اور ملزم شیخ رشید کے خلاف بطور مرکزی ملزم داخل عدالت کیا جائیگا۔ ملزمان پر مبینہ طور پر اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے سوسائٹی کے پلاٹوں کی من پسند افراد کو غیر قانونی الاٹمنٹ میں ملوث ہونیکا الزام ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ملزمان پر میسرز جہانگیر ٹریڈنگ کمپنی کو سوسائٹی کے الیکٹریکل ورک کی مد میں 2کروڑ 87 لاکھ روپے کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے میں ملوث ہونیکا بھی الزام ہے۔ترجمان نیب نے کہاکہ نیب میں تمام فیصلے صِرف اور صرف میرٹ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں اورچیئرمین نیب کی ہدایات کی روشنی میں نیب لاہور زیرِ تفتیش تمام کیسز جلد از جلد منطقی انجام تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
…تفصیلی خبر…
……تصیح شدہ……
ڑ* راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا،میاں نواز شریف
عمران خان فائرنگ کیس : نوید بشیر کی درخواست ضمانت پر پراسکیوشن سے یکم اپریل کوجواب طلب
۱بیلٹ پیپرز پر نعرہ لکھنے والے ممبر پارلیمنٹ کو بے نقاب کرنیکی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ..
ظ*بھگت سنگھ کی برسی ، سکیورٹی کیلئے درخواست سی سی پی او لاہور کو بھجوادی گئی
ٍبچے کی بیرون ملک سے بازیابی کیس ، وفاقی سیکرٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں 8 اپریل کو طلب
]صوبائی وزیر صحت کی منصور ریاض ٹرسٹ ہسپتال آمد
د*پنجاب پولیس انسداد جرائم کے ساتھ ساتھ سپورٹس سرگرمیوں میں بھی پیش پیش
ٴْسنگین مقدمات میں مطلوب ایک اور خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار ہوکر وطن واپس پہنچ گیا
سنگین مقدمات میں مطلوب خطرناک اشتہاری سعودی عرب سے گرفتار
بغیر لائسنس، بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کیخلاف کریک ڈاؤن مزید سخت کیا جائے، سی ٹی او
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
کور کمیٹی کی شیر افضل مروت اور بیرسٹر علی ظفر کو کور کمیٹی ممبران نے متنازع بیان دینے سے باز رہنے کی ہدایت،اندرونی کہانی
-
وزیراعلی پنجاب اور محمد نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس، 3شہرو ں میں میٹروبس،لاہور میں انڈر گراؤنڈ ٹرین پراجیکٹ کا پلان طلب
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور