پی پی 168 لاہور ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی ن لیگ کو شکست
33 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے مزید 17 ووٹ بڑھ گئے، جبکہ ن لیگ کے امیدوار رانا خالد کے 22 ووٹ کم نکلے
محمد علی جمعہ 14 دسمبر 2018 21:55
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے امیدوار رانا خالد کی درخواست پر ریٹرننگ افسر نے حلقہ پی پی 168 لاہور کے کل 33 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا۔
اب پی پی 168 لاہور کے 33 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی ن لیگ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 33 پولنگ اسٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد تحریک انصاف کے اسد کھوکھر کے مزید 17 ووٹ بڑھ گئے ہیں۔ جبکہ ن لیگ کے امیدوار رانا خالد کے 22 ووٹ کم نکلے ہیں۔ واضح رہے کہ پی پی 168 لاہور کی نشست سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی جانب سے خالی کی گئی تھی جس کے بعد ضمنی الیکشن کا انعقاد کروایا گیا۔ گزشتہ روز اس نشست پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار ملک اسد علی کامیاب قرار پائے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ
روزہ حصول تقویٰ اور قرب الٰہی کا بہترین ذریعہ ہے‘ضیاء الدین انصاری
الخدمت فائونڈیشن ،چھائوں فانڈیشن اور پی ایچ اے کے تعاون سے لاہور میں 10لاکھ پودے لگائے گی
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کا 8سالہ کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس
پاپولیشن ویلفیئر پنجاب کے زیر اہتمام ہفتہ فیملی پلاننگ کی مرکزی پر وقار تقریب کا انعقاد
دہشتگردی کا ماسٹر مائنڈ پاکستان میں حملوں کی حمایت کے علاوہ مالی امداد بھی کر رہا ہے‘پروفیسر ساجد میر
پرویز الٰہی جیل کے واش روم میں گرگئے، معمولی فریکچر ہو گیا‘ عدالت میں رپورٹ پیش
کاشتکاروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد
وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر کی اسلام آباد یونائٹیڈکو پی ایس ایل 9کا ٹائٹل جیتنے پر مبارکباد
جماعت اسلامی عوام کے ساتھ مل کر کرپٹ حکمرانوں کا محاسبہ کریگی‘ذبیح اللہ بلگن
جمہوریت کے استحکام کے لیے اتحادی حکومت کا ہر مثبت کام میں ساتھ دیں گے‘رانا جمیل منج
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
شعیب شاہین، علی بخاری، خالد خورشید خان، سیمابیہ طاہر ،شیر افضل مروت عامر مغل و دیگر کی ضمانت کنفرم
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
-
صدر زرداری کے ویڑن ’ایڈ نہیں ٹریڈ‘ کو مشعل راہ بنانے کی ضرورت ہے، شازیہ مری
-
آصف زرداری، نواز شریف، یوسف گیلانی کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس، نیب سے رپورٹ طلب
-
فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز اور حسین نواز بری
-
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 7.478 ارب ڈالر سے متجاوز
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں ماہانہ بنیادوں نمایاں اضافہ