شہری علاقوں میں پٹواریوں اور تحصیلداروں کی تعیناتیوں کیخلاف از خود نوٹس کیس میں چاروں صوبوں سے تفصیلی رپورٹ طلب
ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:36
(جاری ہے)
چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ شہری علاقوں میں پٹواریوں اور تحصیلداروں کا کیا کام ہی ،شہری علاقوں میں پٹوار خانے کس قانون کے تحت کام کر رہے ہیں۔
رشوت کا سب سے بڑا ناسور پٹواری ہیں، 9ویں سکیل کے ایک پٹواری کیلئے اوپر سے سفارشیں آتی ہیں، پٹواریوں کے تقرر و تبادلوں کیلئے بڑی بڑی رشوتیں دی جاتی ہیں، شہری علاقے میں رجسٹری کے بعد انتقال کرانے کا کیا مقصد ہے، یہ سب پٹواریوں کے کھانے کا طریقہ ہے، سب غیر قانونی ہے، پٹواری اپنے طور پر انتقال کرتے ہیں، کسی زمین کسی کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں۔صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی نے کہا کہ سی پیک میں بھی پٹواریوں کی وجہ سے مشکلات پیش آ رہی ہیں، پٹواریوں کی وجہ سے اتنا اہم اور بڑا منصوبہ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہم نے اپنے لئے نہیں آنے والی نسلوں کیلئے سوچنا ہے۔ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخواہ نے بتایا کہ کے پی کے میں شہری علاقوں میں پٹواری کام نہیں کر رہے۔جبکہ سندھ اور بلوچستان کے ایڈووکیٹ جنرلز نے موقف اپنایا کہ نوٹس 2 روز پہلے موصول ہوا، جواب کیلئے مہلت دی جائے۔چیف جسٹس ثاقب نثار نے چاروں صوبوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن امان اللہ کنرانی کو عدالتی معاون مقرر کر دیا اور کہا کہ کیس کی آئندہ سماعت اسلام آباد میں کی جائے گی۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ