شوکت بسرا نے عمران خان کو سہولتکار کہنے پر معافی مانگ لی
میں پیپلزپارٹی میں 25 سال رہا، لیکن کوئی مفاد نہیں لیا، یہاں تولوگ دو، دوسال بعد پارٹیاں بدل لیتے ہیں، اگر میرے بیان سے کسی پی ٹی آئی کارکن کے دل کوتکلیف پہنچی ہے تومیں معافی مانگتا ہوں۔پی ٹی آئی رہنماء شوکت بسرا کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 15 دسمبر 2018 16:20
(جاری ہے)
یہاں تولوگ دو،دوسال بعد پارٹیاں بدل لیتے ہیں اور لوٹے بنتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اب ملک میں میرٹ پر حکومت چل رہی ہے جبکہ ماضی میں لوگوں کے رشتہ دار اور لوگ مفادات کی بنیادپرعہدوں سے چمٹے رہتے تھے۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے بیان سے کسی پی ٹی آئی کارکن کے دل کوتکلیف پہنچی ہے تومیں معافی مانگتا ہوں۔جس پر پروگرام کے میزبان نے کہا کہ آپ پی ٹی آئی کے نہیں پیپلزپارٹی کے ووٹرز سے معافی مانگیں جن کے سامنے آپ عمران خان کیخلاف باتیں کرکے ووٹ لیا کرتے تھے۔لہذا میرے مہمان آپ کومعافی مانگنا پڑے گی۔میں آپ کو ایسے نہیں جانے دوں گا۔کیونکہ آپ جس پارٹی میں گئے ہیں اس میں یوٹرن لینا پڑتا ہے لہذا آپ بھی یوٹرن لیں۔ شوکت بسرا نے کہا کہ میں نے آزاد الیکشن لڑا ۔ لیکن مجھے ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔ جس پر میزبان منصور نے کہا کہ آپ کو اس لیے ڈی نوٹیفائی کیا گیا کہ آپ نے پارٹی قواعدوضوابط کی خلاف ورزی کی تھی۔واضح رہے پیپلزپارٹی کے جنوبی پنجاب سے منحرف اورمتحرک رہنماء شوکت بسرا نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ شوکت بسرا نے الیکشن 2018ء میں بھی آزاد حیثیت میں حصہ لیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری