شیخ رشید سے ائیر فورس کے وائس ائیر مارشل عامر مسعود کی ملاقات

ہفتہ 15 دسمبر 2018 17:12

شیخ رشید سے ائیر فورس کے وائس ائیر مارشل عامر مسعود کی ملاقات
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 دسمبر2018ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید سے پاکستان ایئر فورس کے وائس ایئر مارشل عامر مسعود نے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

(جاری ہے)

شیخ رشید نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایئر فورس میں فیول کی ترسیل کابڑا کام ہے اس حوالے سے پاکستان ائیر فورس کے وائس ائیر مارشل عامر مسعود سے ہونے والی ملاقات میں اہم بات چیت کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں