پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ طبیعت ناسازی پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 دسمبر2018ء) پیرا گون ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار سابق ایم پی اے قیصر امین بٹ کو طبیعت خراب ہونے پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کروا دیا گیا۔

(جاری ہے)

جہاں پر ڈاکٹرز نے ان کا ایکو ٹیسٹ سمیت دیگر ٹیسٹ بھی کئے۔ واضح رہے کہ قیصر امین بٹ دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اور ان دنوں جیل میں قید ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں