برائلر گوشت کی قیمت میں 14روپے کلو،فارمی انڈوں کی قیمت میں3روپے فی درجن کمی

اتوار 16 دسمبر 2018 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 14روپے کمی سے 219روپے، زندہ برائلر مرغی 10روپے کمی سے 151روپے فی کلو رہی۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی 3روپے کمی سے 110روپے فی درجن کی سطح پر آ گئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں