ہاکی اوپن سیریز کا(آج )سے آغاز،غیر ملکی ٹیموں کی لاہور آمد

اتوار 16 دسمبر 2018 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 دسمبر2018ء) ہاکی اوپن سیریز آج ( پیر) سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گی جس میں حصہ لینے کے لئے غیر ملکی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

ہاکی اوپن سیریز 17سے 22دسمبر تک کھیلی جائے گی جس میں پانچ ٹیمیں پاکستان ،ازبکستان ،قازقستان ، افغانستان اور نیپال کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔ہاکی اوپن سیریز کے لئے پاکستان کی پریذیڈنٹ الیون کی قیادت اویس الرحمن کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں