حکومت پنجاب کا جراتمندانہ اقدام، بسنت کا روائتی تہوار بحال کرنے کا اعلان
لاہور میں بسنت طویل پابندی کے بعد فروری کے دوسرے ہفتے منائی جائے گی ،وزیر اعلیٰ نے 8رکنی کمیٹی تشکیل دیدی بسنت کا تہوار خالصتا ایک ثقافتی، معاشرتی اور روایتی تہوار ہے اسے قطعا کسی خاص مذہب سے جوڑنا درست نہیں ‘فیاض الحسن چوہان
منگل 18 دسمبر 2018 20:02
(جاری ہے)
اسے قطعا کسی خاص مذہب سے جوڑنا درست نہیں ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے اس میں منفی رجحانات کی بنا پر پابندی عائد کر دی گئی تھی مگر آج سردار عثمان بزدار صاحب کی قیادت میں منعقدہ میٹنگ میں اس با ت کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے کہ آنے والے فروری کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں بسنت کا تہوارمنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ بسنت کے تہوار کو شایان شان طریقے سے منانے اور اس تہوار سے جڑے تمام مضمرات کا جائزہ لینے کے لیے ایک آٹھ رکن کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ جس میں وزیر قانون اور پارلیمانی امور راجہ بشارت، وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان، آئی جی پنجاب، سیکرٹری اطلاعات و ثقافت سمیت سول سوسائٹی اور میڈیا کے نمائندہ ارکان شامل ہیں۔ یہ کمیٹی تمام امور کا بغور جائزہ لینے کے بعد اپنی سفارشات وزیر اعلی پنجاب کو آٹھ دن کے اندر پیش کرے گی۔ اور ان سفارشات کی روشنی میں وزیر اعلی پنجاب اس تہوار کو منانے کی حتمی منظوری دیں گے۔ اسی اثنا میں وزیر اطلاعات نے اس امر پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا کہ برٹش ائیرویز نے ایک طویل عرصہ کی بندش کے بعد پاکستان میں اپنے فلائٹ آپریشن کو بحال کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی قیادت اور پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے اور اس بات کی روشن دلیل ہے کہ وطن عزیز امن و امان اور اندرونی استحکام کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے۔مزید برآں وزیر اطلاعات نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کے غیرذمہ دارانہ بیان پر افسوس کا اظہار کیا کہ وہ کس قدر حالات سے بے خبر ہیں کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت کی شاندار کارکردگی کے نتیجے میں صوبہ میں سبز انقلاب برپا کیا گیا ہے جسے اندرون ملک و بیرون ملک ہر سطح پر سراہا گیا ہے۔ بلین ٹری پراجیکٹ ایک ایسا منصوبہ ہے جسے اقوام متحدہ سمیت تمام عالمی اداروں نے سراہا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے تربیتی پروگرام کا انعقاد
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
دیہی خواتین کی طرح خانہ بدوش خواتین میں نسوانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہے تاہم انہیں آگاہی کی ضرورت ہے، ..
لیسکو کی جانب سے نادہندگان کے خلاف مہم جاری
اسسٹنٹ ڈائریکٹر اعجاز بخاری محکمہ جیل خانہ جات میں 41سال خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائر ہو گئے
وزیر تعلیم پنجاب نے امتحانی شکایات سے آگاہی کیلئے واٹس ایپ نمبر جاری کر دیا
وزیرزراعت عاشق حسین کرمانی سے ڈائریکٹر سیلز ایشیا کن کمپنی سٹفین اوڈن کی ملاقات
بشریٰ بی بی اپنے بیڈ روم میں بیٹھ کر سزا پوری کر رہی ہیں ،فتنہ فساد پارٹی کو پروپیگنڈے کے علاوہ کوئی کام ..
چین کی آٹھ کمپنیاں نواز شریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار، پاکستان کے پہلے آئی ٹی ..
کمشنر لاہور و چیئرمین لاہور بورڈ محمد علی رندھاوا کا امتحانی مراکز ہالز لارنس روڈ کا دورہ
جی سی یو میں بائیو سائنسز کے موضوع پر انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو