ایف آئی اے کی کارروائی ‘انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار

منگل 18 دسمبر 2018 20:05

ایف آئی اے کی کارروائی ‘انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 دسمبر2018ء) ایف آئی اے نے گجرات میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری مجرم کو گرفتارکرلیا ۔ اشتہاری مجرم جہانگیر 16 مقدمات میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں