حامد انصاری کے والدین بیٹے کو رہائی ملنے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار
6 سال سے حامد کی واپس کا انتظار کر رہے تھے کئی سالوں تک گھر میں کوئی خوشی نہیں منائی اب ہم ماضی میں نہیں جانا چاہتے اور حامد کے مستقبل کے بارے میں سوچیں گے۔ جاسوس حامد نہال انصاری کے والدین کی گفتگو
مقدس فاروق اعوان بدھ 19 دسمبر 2018 11:40
(جاری ہے)
6 سال تک انہوں نے گھر میں کوئی خوشی نہیں منائی۔حتیٰ کہ حامد کے بڑے بھائی خالد کی شادی کی تاریخ تک مقرر ہو چکی تھی تاہم وہ کہتا تھا کہ جب تک چھوٹا بھائی نہیں آتا تب تک شادی نہیں کروں گا۔
حامد انصار کے والدین نے کہا کہ اب ہم ماضی میں نہیں جانا چاہتے اور حامد کے مستقبل کے بارے میں بھی سوچیں گے۔حامد انصاری کے خاندان نے پاک انڈیا پیش فورم، ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان اور دیگر حقوق کی تنظیموں کا بھی شکریہ ادا کیا۔۔ واضح رہے کہ بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری 2012ء میں دستاویز کے بغیر پاکستان آئے جس پر فوجی عدالت نے دسمبر 2015ء میں حامد نہال انصاری کو 3 سال قید کی سزا سنائی تھی۔ حامد نہال انصاری کے حوالے سے ان کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک جاسوس نہیں ہے، بلکہ ایک پاکستانی لڑکی کے عشق میں مبتلا ہو کر پاکستان جانے پر مجبور ہوا تھا۔ حامد نہال انصاری کی انٹرنیٹ پر ایک پاکستانی لڑکی سے دوستی ہوئی تھی، اور پھر بعد ازاں یہ دوستی محبت میں بدل گئی تھی۔ حامد نہال انصاری اسی لڑکی سے ملاقات کرنے کیلئے غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہوا تھا اور پھر اسے گرفتار کر لیا گیا تھا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے 800والے برانڈڈ کپڑے پہننے بارے اپنے بیان کی وضاحت کر دی
چیئرمین لاہور بورڈ کی امتحانی مراکز کلاس رومز کی بجائے تعلیمی اداروں کے ہالزمیں منتقل کرنے کی ہدایات ..
پی ایچ اے ہیڈکوارٹر جیلانی پارک میں ہارٹی کلچر ڈائریکٹرز کا اجلاس
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
جاپانی ثقافتی قونصلرکا الحمرا آرٹس کونسل کا دورہ
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
لاہور،50ویں کامن ٹریننگ پروگرام میں زیر تربیت اے ایس پیز کے وفد کا سینٹرل پولیس آفس کا مطالعاتی دورہ
لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ،مزید 5 ملزمان گرفتار
سارہ احمد کی جانب سے چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈپارٹمنٹ کو ارسال کر دیا گیا،ترجمان
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
لیسکو کی100426 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 88 کروڑ سے زائد کی ریکوری کرلی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید