گاڑیوں کو پائپ سے دھونے پر پابندی عائد
پہلے مرحلے میں رہائشیوں پر پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کی جائے . لاہور ہائی کورٹ
میاں محمد ندیم بدھ 19 دسمبر 2018 14:58
(جاری ہے)
عدالت نے سماعت کے بعد تحریری حکم صادر کیا ہے کہ گاڑی دھونا مقصود ہو تو رہائشی بالٹی میں پانی بھر کر دھوئیں‘ اس موقع پر اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب انیس علی ہاشمی نے عدالت کو بتایاکہ پنجاب حکومت پانی کا ضیاع روکنے کیلئے قانون سازی پر غور کررہی ہے. عدالت نے حکم دیا کہ صوبائی حکومت گاڑیوں کو پائپ سے دھونے پر پابندی سے متعلق آگاہی مہم چلائے ،اور پانی کا ضیاع روکنے اور محفوظ بنانے سے متعلق اقدامات بارے عدالت کو آگاہ کرے. عدالت نے سیکرٹری اریگیشن اور سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کوحکم دیا کہ وہ تیاری کے ساتھ ذاتی حیثیت میں پیش ہوں ، جبکہ آئندہ سماعت پر تمام ہاﺅسنگ سوسائٹیز بھی تفصیلی رپورٹ پیش کریں. عدالت نے کہا کہ ایل ڈی اے اور واسا پہلے مرحلے میں پائپ کے ذریعے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کریں. عدالتی فیصلے کے تحت پہلے مرحلے میں رہائشیوں پر پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کی جائے گی جبکہ اس کادائرہ کار سروس اسٹیشنوں تک بھی پھیلا یا جائے گا. عدالت نے کہا کہ ایل ڈی اے اور واسا پہلے مرحلے میں پائپ کے ذریعے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کریں. عدالتی فیصلے کے تحت پہلے مرحلے میں رہائشیوں پر پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کی جائے گی جبکہ اس کادائرہ کار سروس اسٹیشنوں تک بھی پھیلا یا جائے گا.
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
حمائمہ ملک کا بولڈ فوٹو شوٹ، سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا
بابراعظم کی جانب سے شادی کی پیشکش پرمیری طرف سے معذرت، نازش جہانگیر
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی کی کامیابی عوامی خدمت کی مظہر ہے ،عزیزہ سعید
محکمہ جنگلی حیات نے پوٹھو ہار ریجن میں تحفظ شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی تعداد برآمد کرلی ، 04ملزم گرفتار ..
لاہور: سکریپ کے گودام میں آتشزدگی،لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر
لاہور:مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوںمیں پانی جمع ہو گیا، بجلی کا ترسیلی نظام متاثر
(ن) لیگ کی جیت عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، عوام کی خدمت میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گی:ملک افضل کھوکھر
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی