وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

منگل 15 جنوری 2019 00:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 جنوری2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔وزیراعلیٰ 90شاہراہ قائداعظم پر پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد پنجاب اسمبلی پہنچے اورانہوں نے اپنے چیمبر میںصوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کی۔

(جاری ہے)

بعدازاں وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں