میرج ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ ،سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال

منگل 15 جنوری 2019 23:36

میرج ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ ،سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2019ء) محکمہ بلدیات نے میرج ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ کرتے ہوئے سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کر دی گئی۔

(جاری ہے)

مجوزہ ترمیم کے مطابق خواتین کی شادی کی عمر16 سال سے بڑھا کر 18 سال کی جائے گی۔وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد معاملے کو پنجاب اسمبلی میں زیر بحث لایا جائے گا اور اسمبلی سے منظوری کے بعد باضابطہ احکامات جاری کئے جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں