فواد چوہدری ماضی میں کس کے ساتھ سیلفی لینے کیلیے منتیں کرتے تھے؟
جب یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے تو فواد چوہدری منتیں کرتے تھے کہ ان کے ساتھ میری سیلفی بنوا دیں لیکن میں نہیں بنوانے دیتا تھا۔ صوبائی وزیر تیمور تالپور کا الزام
مقدس فاروق اعوان بدھ 16 جنوری 2019 16:21
(جاری ہے)
مخالفین کو تگڑے جواب دینا اور ان کو تنقید کا نشانہ بنانا ،وفاقی وزیر اطلاعات کا خاصا ہے اور وہ یہ فریضہ بڑے اچھے انداز سے سرانجام دے رہے ہیں ۔
لیکن ماضی میں کئی پارٹیاں بدلنے پر فواد چوہدری کو مخالفین کی طرف سے تنقید برداشت کرنا پڑتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ صوبائی وزیر تیمور تالپور نے فواد چوہدری پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب یوسف رضا گیلانی وزیراعظم تھے تو فواد چوہدری منتیں کرتے تھے کہ ان کے ساتھ میری سیلفی بنوا دیں۔تیمور تالپور کا مزید کہنا تھا کہ میں فواد چوہدری کو سیلفی نہیں بنوانے دیتا تھا تاہم ان کے خیال پلاؤ اب بھی بنتے رہیں گے۔جب کہ پیپلز پارٹی رہنما قمر زمان قائرہ بھی فواد چوہدری پر تنقید کر چکے ہیں ان کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری پہلے آصف علی زرداری کے وکیل ہوتے تھے ، وہ بہت جلد عمران خان کے مخالف ہوں گے۔واضح رہے فواد چوہدری ان دنوں کراچی میں موجود ہیں انہوں نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے منگل کو گورنر ہاؤس میں ملاقات کی تھی۔ وفاقی وزیر نےگورنر سندھ کو کراچی میں اپنی مصروفیات کے حوالے سے آگاہ کیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ