پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ

بیرون ملک اجازت ملنے پر کیا کہیں گے ‘صحافی/آپکو بھی ساتھ لیجاتا ہوں‘قائد حزب اختلاف

بدھ 16 جنوری 2019 17:03

پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے بیرون ملک جانے کی اجازت ملنے کے بعد پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز اور صحافی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ۔

(جاری ہے)

پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر حمزہ شہباز سے صحافی نے سوال کیا کہ عدالت نے آپ کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی ہے،عدالتی فیصلے پر کیا کہیں گے ۔جس پر حمزہ شہباز نے جواب دیا کہ آپکو بھی ساتھ لے جاتا ہوں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں