ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سے خواتین ممبران خیبر پختونخواہ اسمبلی کی ملاقات
قومی تعمیر و ترقی میں خواتین کی خدمات لائق تحسین ہیں، سردار دوست محمد مزاری
بدھ 16 جنوری 2019 17:32
(جاری ہے)
خواتین ممبرانِ اسمبلی ہمیشہ بڑھ چڑھ کر اسمبلی فلور پرہر اہم ایشو پر احسن طریقے سے نمائندگی کرتی ہیں،ملک کی ترقی اور مضبوطی کے لیے اپنی قیمتی تجاویز سے بھی ہائوس کو نوازتی ہیں اور حکومت ہمیشہ ان کی قیمتی تجاویز سے بھرپور طریقہ سے استفادہ حاصل کرتی ہے۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ خواتین ممبران اسمبلی عوامی خدمت کے جذبہ سے مردوں کے شانہ بشانہ ملک کی خدمت جاری رکھیں گی۔سردار دوست محمد مزاری نے وفد کو پنجاب اسمبلی کی تاریخی بلڈنگ، اس میں ہونے والی قانون سازی و قواعدو ضوابط اور پنجاب اسمبلی کی حالیہ کارکردگی کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔وفد کے شرکاء نے مہمان نوازی پر ڈپٹی سپیکر کا شکریہ ادا کیا۔ آخر میںوفد نے پنجاب اسمبلی کے ایوان، زیرِ تعمیر نئی اسمبلی بلڈنگ اور لائبریری کا بھی دورہ کیا۔اس موقع پرسیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی اور ڈی جی پارلیمانی امور پنجاب اسمبلی عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
لاہور میں مقامی تعطیل ، عمارہ اطہر کی شہریوں سے غیر ضروری سفر سے اجتناب کی اپیل
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری ، ہر ضلع اورتحصیل میں انفورسمنٹ اتھارٹیزقائم ..
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
غیر ملکی سرمایہ کاروں سے پارٹنر شپ کی طرز پر معاہدے ہونے چاہئیں ‘ حبیب الرحمن زبیری
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
گورنرگلگت بلتستان سے مسلم لیگ لاہورکے جنرل سیکرٹری ندیم پہلوان کی ملاقات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب