عبدالعلیم خان کو وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا

بدھ 16 جنوری 2019 18:27

عبدالعلیم خان کو وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کو وزارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کا قلمدان بھی سونپ دیا گیاجس کا باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔عبد العلیم خان کے پاس لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ کی وزارت بھی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں