سینئر وزیرپنجاب عبدالعلیم خان کا ایم پی اے مظہر عباس راں کے انتقا ل پر اظہار افسوس

بدھ 16 جنوری 2019 23:35

سینئر وزیرپنجاب عبدالعلیم خان کا ایم پی اے مظہر عباس راں کے انتقا ل پر اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جنوری2019ء) سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے ملتان سے ممبر پنجاب اسمبلی مظہر عباس راں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ،اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان ہمت اور حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں