دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 18 جنوری 2019 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 15600کیوسک اور اخرج 15000کیوسک، دریائے کابلمیںنوشہرہ کے مقام پر آمد6200 کیوسک اور اخراج6200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد6500کیوسک اور اخراج100کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد6300کیوسک اور اخراج6300کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد25800 کیوسک اور اخراج 25800کیوسک،چشمہ آمد25400 کیوسک اوراخراج 27000کیوسک، تونسہ آمد12300 کیوسک اور اخراج12300 کیوسک، پنجند آمد6200 کیوسک، اور اخراج 6200 کیوسک،گدو آمد 10300کیوسک اور اخراج 5600 کیوسک، سکھر آمد4100 کیوسک اور اخراج 4100 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد2600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1433.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.881 ملین ایکڑ فٹ،منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1115.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.671 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 640.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.026 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں