برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 18 جنوری 2019 12:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 187روپے ، زندہ برائلر مرغی 129روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے 108روپے فی درجن رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں