لاہور میں زیر زمین پانی کا لیول 135فٹ تک ہے،پنجاب پبلک سروس میں میرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کی جا رہی ہے،
انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہتری لائی جا رہی ہے وزراء کا پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال
جمعہ 18 جنوری 2019 23:35
(جاری ہے)
عظمی زاہد بخاری کے ضمنی سوال کے جواب میں صوبائی وزیر نے بتایا امسال مون سون کے موسم میں معمول سے کم بارشیں ہوئی ہیںجس کی وجہ سے زمینداروں کی فصلوں کا بھی نقصان بہت کم ہوا ۔
مسلم لیگ (ن) کے رکن سمیع اللہ خان نے نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا حکومتی وزرا ء چیئر سے مخاطب ہونے کی بجائے اپوزیشن کو مخاطب کرکے بات کرتے ہیں یہ طریق کار درست نہیں ہے،وزرا ء ہائوس کے تقدس کا خیال کریں اگر میڈیا میں ایوان کے مچھلی منڈی بننے کی خبریں آتی ہیں تو پھر درست ہی لکھا جاتا ہے۔اس کے جواب میں صوبائی وزیر پراسیکیوشن چوہدری ظہیر الدین نے کوئی وزیر چیئر کی اجازت کے بغیر بات نہیں کرتا ،سمیع اللہ خان پوائنٹ سکورنگ کررہے ہیں ،تمام وزرا ء چیئر سے ہی مخاطب ہوتے ہیں ۔لیگی رکن شیخ علائو الدین نے نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے کہا چونیاں جمبر روڈ سابقہ دور حکومت میں بننا شروع ہوا لیکن موجودہ حکومت نے آتے ہی اس پرکام روک دیا ،چونیاں انڈسٹریل اسٹیٹ کا کام بھی رک چکا ہے۔صوبائی وزیر وزیر قانون راجہ بشارت نے پبلک سروس کمیشن پنجاب کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا پنجاب پبلک سروس میں سفارشی کلچر کا خاتمہ کردیا ہے اورمیرٹ کی بنیاد پر تعیناتی کی جا رہی ہے،انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں بہتری لائی جا رہی ہے۔ایجنڈا مکمل ہونے پر چیئر مین میاں شفیع نے اجلاس پیر کی دوپہر تین بجے تک ملتوی کردیا۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ