شیخ ہوں ،اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا ‘شیخ رشید

ہفتہ 19 جنوری 2019 15:22

شیخ ہوں ،اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا ‘شیخ رشید
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جنوری2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ شیخ ہوں اپنے سائز سے بڑ اخواب نہیں دیکھتا ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پریس کانفرنس کے دوران جب شیخ رشید نے بار بار سینئر ممبر ہونے کا ذکر کیا تو ایک صحافی نے سوال کیا پھرآپ کو وزیر اعظم کیوں نہیں بنا دیا جاتا ۔ جس پر شیخ رشید نے کہا کہ میں اس کا اہل نہیں تھا ۔ میں شیخ ہوں میں اپنے سائز سے بڑا خواب نہیں دیکھتا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں