دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوجی عدالتوں کوبلاتاخیر توسیع دی جائے‘خرم نواز گنڈاپور
سیاستدان کرپشن اور دہشتگردی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی حمایت کریں ‘وفود سے گفتگو
ہفتہ 19 جنوری 2019 18:40
(جاری ہے)
جب قومیں ہنگامی حالات سے دو چار ہوتی ہیں تو فوری اور خصوصی اقدامات اٹھائے جاتے ہیں، امریکہ جیسے جمہوری ملک میں بھی دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خصوصی فوجی عدالتیں اور اڈے قائم کیے گئے، دہشت گردعام عدالتی نظام اورپراسیکیوشن کی کمزوریوں کا جو فائدہ اٹھاتے ہیں فوجی عدالتوں میں توسیع کے فیصلے سے دہشتگردوں کو ملنے والی قانونی سہولتیں ختم ہو جائیں گی، دہشتگرد کسی قانونی ریلیف کے مستحق نہیں ہیں، ان کے فیصلے سپیڈی ٹرائل سے ہی ممکن ہیں، فوجی عدالتوں کے فنکشنل ہونے سے ہی دہشتگردی کے مکمل خاتمے میں مدد ملے گی، انہوں نے کہا کہ 70 ہزار بے گناہوں کی جانیں لینے والے دہشتگرد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، خرم نواز گنڈاپور نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک دہشت گردی اور انتہا پسندی کے حوالے سے ایک جامع پلان رکھتی ہے جس کا اظہار قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری بارہا قوم کے سامنے کر چکے ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری ہی وہ واحد لیڈر ہیں جنہوں نے متبادل بیانیہ دیا۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان عوامی تحریک کے کارکن سفیر امن ہیں اور اتحاد بین المسلمین کیلئے سب سے آگے ہیں۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری