سیشن جج لاہور نے ننھے بچے کی جج بنانے کی خواہش پوری کردی

منگل 22 جنوری 2019 21:30

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2019ء) سیشن جج لاہور نے ننھے بچے کی جج بنانے کی خواہش پوری کردی۔تاریخ میں پہلی بار ننھے بچے کی جج بنانے کی خواہش پوری ہوگی۔

(جاری ہے)

سیشن جج لاہور نے ننھے بچے کو ساتھ بیٹھ کر کیسز کی سماعت کی۔ سیشن جج لاہور نے ننھے جج کو ساتھ بیٹھ کر عبوری درخواست ضمانتوں پر کیسز کی سماعت کی۔ عدالتی عملہ کا کہنا ہے کہ بچہ والدین کے ساتھ کورٹ دیکھنے آیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں