ایف بی آر کا گلبرگ میں چھاپہ معروف فرنیچر کی آئوٹ لیٹ پر چھاپہ سیلزاور پرچیز کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا

بدھ 23 جنوری 2019 17:42

ایف بی آر کا گلبرگ میں چھاپہ معروف فرنیچر کی آئوٹ لیٹ پر چھاپہ سیلزاور پرچیز کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گلبرگ حالی روڈ پر معروف فرنیچر کی آئوٹ لیٹ پر چھاپہ مارکرریکارڈ قبضے میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ ایف بی آر نے گلبرگ حالی روڈ پر معروف فرنیچر کی آئوٹ لیٹ پر چھاپہ مارکرسیلز پر چیز کا مکمل ریکارڈ ،کمپیوٹر ز،لیب ٹاپ اوربینک اکائونٹس کا اریکارڈ بھی قبضہ میں لے لیا ۔ ایف بی آر کے مطابق بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس چوری کے شبہ میں کارروائی کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں