وزیر اعظم عمران خان کی پرسوں لاہور آمد کا امکان

جمعرات 24 جنوری 2019 17:07

وزیر اعظم عمران خان کی پرسوں لاہور آمد کا امکان
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جنوری2019ء) وزیر اعظم عمران خان کی کل بروز ہفتہ کو لاہور آمد کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق ساہیوال سانحہ، پولیس ریفارمز اور دیگر معاملات کے سلسلہ میں وزیراعظم عمران خان کا رواں ہفتے لاہور آنے کا امکانہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم لاہور آکر تمام معاملات پر تفصیلی بریفنگ لیں گے اور صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں