جس چراغ کو اللہ جلائے اسے کون بجھائے ‘ تہمینہ درانی شہباز شریف کی رہائی پر خوشی سے نہال

ہفتہ 16 فروری 2019 13:21

جس چراغ کو اللہ جلائے اسے کون بجھائے ‘ تہمینہ درانی شہباز شریف کی رہائی پر خوشی سے نہال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی اپنے شوہر کی رہائی پر خوشی سے نہال ہیں او رانہوںنے اس کا اظہار سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹوئٹ کر کے کیا ہے ۔

(جاری ہے)

تہمینہ درانی نے لکھا کہ ’’ جس چراغ کو اللہ جلائے اسے کون بجھا ئے ۔ تہمینہ درانی نے شہباز شریف کے ہمراہ اپنی تصویر بھی شیئر کی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں