دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

ہفتہ 16 فروری 2019 13:21

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 22100کیوسک اور اخرج 42000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد13200 کیوسک اور اخراج13200کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد17200کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد25200کیوسک اور اخراج 10700 کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد56800 کیوسک اور اخراج 52800کیوسک،چشمہ آمد41000 کیوسک اوراخراج 47000کیوسک، تونسہ آمد40000 کیوسک اور اخراج39700 کیوسک، پنجند آمد7400 کیوسک، اور اخراج 3100 کیوسک،گدو آمد 32100کیوسک اور اخراج 28100 کیوسک، سکھر آمد22800 کیوسک اور اخراج 4300 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد2600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،پانی کی موجودہ سطح1419.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.548 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1121.30 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.821 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 639.50 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.017 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں