ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہے ،میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو کارڈیک ہسپتال لیجانے کی سفارش کی ‘ مریم نواز
نواز شریف کی عیادت کیلئے جناح ہسپتال آمد پر مریم نواز کی گاڑی پر لیگی کارکنوں نے پھول نچھاور کیے ،نعرے بازی
ہفتہ 16 فروری 2019 15:38
(جاری ہے)
جناح ہسپتال میں زیر علاج اپنے والد کی عیادت کے لئے آمد کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ بورڈ کی سفارشات تھیں کہ نوازشریف کو کارڈیک ہسپتال میں لیجایاجائے لیکن میڈیکل بورڈ کی سفارشات کے برعکس جناح ہسپتال لایا گیا۔
صحافی نے سوال کیا کہ کیانوازشریف کو پی آئی سی لے جانا چاہیے تھا ۔جس پر مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کو جناح ہسپتال کے بجائے پی آئی سی لیجانا چاہیے تھا ۔انہوں نے کہا کہ ظلم کی رات نے ختم ہونا ہی ہے ۔قبل ازیں نواز شریف کی عیادت کے لیے مریم نواز جب جناح ہسپتال پہنچیں تو (ن) لیگی کارکنوں نے ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کیے اور نعرے بازی کی جس کا انہوں نے ہاتھ ہلاکر جواب دیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ف*منشیات فروشوں کے خلاف 122مقدمات ،چرس ،ہیروئین ،آئس اور شراب کی بوتلیں برآمد
ذ*مہنگائی کیخلاف مزدور کسان پارٹی اور عوامی رکشہ یونین کا احتجاجی مظاہرہ
د*پروفیسر ڈاکٹر فائزہ بشیر کو پروفیسر آف ہیمانالوجی تعینات کر دیا گیا
rاین اے 119کو پیرس بنانے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے کے فنڈز منظور
wانٹر میڈیٹ کے امتحانات میں بھی سوالیہ پیپر آئوٹ ہونا شروع
wبزنس فسیلیٹیشن مراکز حکومتی عدم توجہی اور بد نظمی کا شکار
گ*بے سہارا بچوں کو قذافی سیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی میچ دکھانے کا اہتمام
Iصوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود ا ور علاج کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی، ملک محمد احمد خان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے سی ای او نیوزی لینڈ کرکٹ کی ملاقات، پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز پر تبادلہ ..
چوتھا ٹی ٹونٹی ، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس