پولیس کی کارروائی مہندی کی تقریب میںغل غپاڑہ کرنے والے 25 افراد گرفتار

اتوار 17 فروری 2019 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2019ء) کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مہندی کی تقریب میںغل غپاڑہ کرنے والے 25 افراد گرفتارکو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

ملزمان کے قبضہ سے 03 کلاشنکوف رائفلز،01پسٹل،گولیاں ،ہزاروں روپے مالیت آتش بازی کا سامان اور شراب کی بوتلیں برآمدکرلی گئیں ۔پولیس نے مقدمات درج کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں