حکومت نے سستی سفری سہولیات چھیننے کی تیاری کرلی
حکومت پنجاب نے میٹرو اور فیڈر بسوں پرموجود سبسڈی کو کم کرنے کے لیے پرپوزل تیار کر لیا۔
سید فاخر عباس پیر 18 فروری 2019 19:37
(جاری ہے)
پنجاب حکومت کی جانب سے میٹروبس سروس اور فیڈر بسوں پر سبسڈی کم کرنے کا پرپوزل تیار کر لیا گیا ہے۔سبسڈی کم کرنے کے بعد عوام پر 3 ارب 60 کروڑ کا بوجھ ڈالا جائے گا۔ ۔دوسری جانب محکمہ ٹرانسپورٹ نے کرایوں میں اضافے کی تجاویزتیارکرلیں۔میٹرو بس کے کرایوں میں دس روپے اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔
پہلے دس کلو میٹر تک کرایہ 20روپے وصول کیا جائےگا۔دس کلومیٹرکےبعد کرائےمیں دس روپے اضافہ تجویزکیا گیا ہے۔ذرائع محکمہ ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ کرائے میں اضافے سے سبسڈی کی مد میں کمی آئے گی۔اسپیڈوبسوں میں اب مسافرکرایہ ادا کرکے سفر کرسکیں گے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1276ٹریفک حادثات، 09افراد جاں بحق،1318زخمی
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات ..
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
صوبائی وزیر زراعت کی زیر صدارت اجلاس، لائیو سٹاک فارمرز کیلئے کسان کارڈو ایپ امور کا جائزہ لیاگیا
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
کلین سوئپ شکست،ویمنزٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
ضمنی الیکشن میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
ضمنی الیکشن میںپاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الہٰی کی کامیابی عوامی خدمت کی فتح ہے،راجہ شہزاد
ڈی آئی جی آپریشنزمحمد فیصل کامران کا اقبال ٹائون اور مسلم ٹائون تھانے کا دورہ
کشمیریوں کے شوق شہادت کو سلام پیش کرتے ہیں : سنی علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں