ایف بی آر نے ڈیسنٹ ڈیپارٹمنٹل سٹور کا آڈٹ شروع کردیا

پیر 18 فروری 2019 21:35

ایف بی آر نے ڈیسنٹ ڈیپارٹمنٹل سٹور کا آڈٹ شروع کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 فروری2019ء) فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو نے ڈیسنٹ ڈیپارٹمنٹل سٹور کا آڈٹ شروع کردیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ڈیسنٹ ڈیپارٹمنٹل سٹور کا سال 2016.17کا آڈٹ کیا جارہاہے جس پر ایف بی آر نے ڈیسنٹ ڈیپارٹمنٹل سٹور کا تمام ریکارڈ اوربینک اکائونٹس کی تفصیلات بھی طلب کرلیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں