ًّسات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی‘ وزیر خزانہ

گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ57 فیصد کم ہوا‘ اسد عمر

جمعہ 22 فروری 2019 13:05

ًّسات ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی‘ وزیر خزانہ
ًّلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیر خزانہ نے کہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ57 فیصد کم ہوا۔ پی ٹی آئی جب برسراقتدارآئی تھی تب حکومت ڈیفالٹ کے قریب تھی۔ حکومتی اقدامات سے معیشت پرمثبت اثرات نمایاں ہورہے ہیں۔ رواں مالی سال 7ماہ میں جاری خسارے میں 1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں