وفاقی وزیر ریلوے کا 15اپریل سے کرایوں کو ریشنلائز کرنے کا اعلان

پیر 18 مارچ 2019 22:59

وفاقی وزیر ریلوے کا 15اپریل سے کرایوں کو ریشنلائز کرنے کا اعلان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) محکمہ ریلوے 15اپریل سے ٹرینوں کے کرایوں کو ریشنلائز کرے گا ۔وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں کہا کہ 15 اپریل سے کرائے ریشنلائزکریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں