منشیات اسمگلنگ کیس میں غیرملکی ماڈل کو8سال قید کی سزا
جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کو ساڑھے 8 کلو ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش پر 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا
میاں محمد ندیم بدھ 20 مارچ 2019 14:28
(جاری ہے)
خیال رہے کہ 10 جنوری 2018 کو محکمہ کسٹم نے لاہور سے ابوظہبی جانے والی جمہوریہ چیک کی خاتون سے تقریباً 9 کلو ہیروئن برآمد کرلی تھی. ابوظہبی سے آئرلینڈ روانگی کا ارادہ رکھنے والی غیر ملکی خاتون انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے عملے کو چکر دیتے ہوئے دو چیکنگ کاﺅنٹرز سے گزر گئی تھی، تاہم تیسرے کاﺅنٹر پر کسٹم حکام نے انہیں پکڑ لیا تھا.
کسٹم نے ملزمہ ٹریزا کو اے این ایف کے حوالے کرنے سے انکار کر تے ہوئے انہیں کسٹم ہاﺅس منتقل کردیا تھا‘بعدازاں محکمہ کسٹم نے غیر ملکی خاتون کی نشاندہی پر لاہور کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں بھی کی تھیں.عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پراسیکیوشن نے ٹریسا کا ہیروئن اسمگل کرنا ثابت کر دیا، تاہم ماڈل ٹریسا اپنی بے گناہی ثابت نہیں کر سکیں. ایڈیشنل سیشن جج نے کیس کا فیصلہ سنایا، عدالت نے ماڈل کے خلاف فیصلہ 12 مارچ کو محفوظ کیا تھا. ماڈل ٹریسا کو 10 جنوری 2018 کو گرفتار کیا گیا تھا، ملزمہ کو ساڑھے 8 کلو ہیروئن لاہور ایئر پورٹ اسمگل کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا. ملزمہ کے خلاف 9 گواہوں نے بیانات ریکارڈ کرائے ، غیر ملکی ماڈل کے ساتھ 4 مزید ملزمان کو نامزد کیا گیا تھا،کیس کے تین ملزمان اشتہاری اور ایک ملزم شعیب گرفتار ہے.لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
Bٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 2مسافر زخمی
ف*کامیاب درخواست گزار کے حج پر نہ جانے پر اخراجات سے 2 لاکھ روپے کٹوتی کا فیصلہ
غ*لیسکو کا تمام سرکلز میں اربوں روپے کی اووربلنگ کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
_لاہور: نہر سے نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد
پولیس نے 13 سالہ ذہنی معذور بچی کو بازیاب کروا لیا
جسٹس(ر)ڈاکٹر منیر احمد مغل علمی و دینی اور عدالتی حلقوں میں مستند حیثیت کی حامل شخصیت تھے، مقررین
ایکسپو سنٹر لاہور میں ایگری کوالیشن2024ء نمائش کا انعقاد، زراعت کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی پر تبادلہ ..
یکم مئی کو منعقد ہونے والی قومی فلسطین کانفرنس امت مسلمہ کی ترجمانی کرے گی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
صوبائی وزیر معدنیات سردار شیر علی خان گورچانی کی زیر صدارت اہم اجلاس،ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا وزیر تعمیرات و مواصلات کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال گجرات کا دورہ
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری