ندیم افضل چن نے بلال بھٹو کو محب وطن قرار دے دیا
محب وطن ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کا کسی کوحق نہیں، بلاول بھٹو محب وطن پاکستانی ہیں، لیکن ان کے بیان کی ٹائمنگ غلط ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا تبصرہ
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 مارچ 2019 20:39
(جاری ہے)
مرتضیٰ وہاب کو پتاہے کہ کسی کے خلاف کچھ نہیں ہوا۔
ندیم افضل چن نے کہا کہ اومنی گروپ کے اکاؤنٹس پر انور مجید کوکیوں نہیں بولنے دیا جاتا۔اومنی گروپ سے پیسے کس کس کے اکاؤنٹ میں گئے۔ انور مجید کو بولنے دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو قوم اس دلدل سے نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان کے ترجمان ندیم افضل چن کی بجائے وفاقی وزیراطلاعات نشریات فواد چودھری نے بلاول پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مریم اور بلاول ”ابوبچاؤ“تحریک پر نکلے ہوئے ہیں، ایک کے والد 300ارب کھا گئے اور دوسرے کے والد 500ارب کھا گئے، دونوں ہونہار بچے ہیں،دونوں نے فیصلہ کیا ہے کہ ابوؤں کے پیسے ان کی رہائی پر لگانے ہیں، اس کیلئے دونوں مہم چلا رہے ہیں، پہلے تو میں بلاول کو مباکباد دوں گا، کہ کل کے ان کے بیانات بھارتی میڈیا کی ہیڈلائنز تھے۔یہی وہ چاہتے تھے۔ فواد چودھری نے کہا کہ ہمارے اندر کالعدم تنظیمیں ہوں ، یا جو بھی ہو، بھارت کو ہم کیسے یہ اجازت یا جرات دیں کہ وہ ان کیخلاف آکرایکشن کرے گا۔ ایک آیا تھا اس کا حشر سب نے دیکھ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انڈیا کے حوالے سے ہماری پالیسی بڑی واضح ہے ، وزیرخارجہ بھی اس پر باربار بات کرچکے ہیں۔قطعی طور پر بھارتی جنگی طیاروں کو اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ پاکستان کے اندر ایکشن کریں جس معصوم خواہش کا اظہار بلاول بھٹو نے کیا ہے۔ وہ قومی سیاسی جماعت کے لیڈر ہیں ان کو قومی سیاست کرنی چاہیے۔آپ کے ابو کو نیب نے بلا لیا توآپ پاکستان کے دشمن بن گئے ہیں۔آپ مہربانی کریں ، آپ سے سوال گندم اور جواب چنا ہے، آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ پانچ ہزار روپیہ آپ کے جعلی اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہوا ہے یا نہیں، توآپ کہہ رہے ہیں کہ انڈین جہازوں سے بچانے کیلئے کالعدم تنظیموں کیخلاف ایکشن نہیں لیا۔آپ نے جو کل حرکت کی ، جس طرح چارپانچ سو لوگوں نے نیب پر حملہ کیا ، ہماری پولیس مباکباد کی مستحق ہے ، میڈیا پر حملہ کیا گیا، اس طرح کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔افہام وتفہیم کا مطلب کہ ہم پوچھیں گے نہیں ایسا نہیں ہوسکتا،احتساب کا عمل چلتا رہے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چوتھا ٹی ٹونٹی ، قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئیں
8 حساس امتحانی مراکز میں کیمرے لگا دئیے گئے
ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والوں افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی‘ مسعود مختار
کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت واسا کے ایریا ایکسپینش کے حوالے سے اجلاس
روٹی و نان کی قیمتوں کے حوالے سے آنے والی شکایات کا 24گھنٹے میں ہی ازالہ ہونا چاہئے‘کمشنر لاہور
ٹیکسوں کی مد میں 85 فیصد ہدف پورا نہ کرنے والوں افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی‘سیکرٹری ایکسائز
وزیر تعلیم پنجاب کی ہدایت پر حساس امتحانی سنٹرز میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب
چائلڈ میرج بل کے تحت 18سال سے کم عمر کی شادی پر والدین کو تین سال قید کی سزا تجویز
مریم نواز نے یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت ووقار میں اضافہ کیا ہے، عظمی بخاری
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت