گلوکارہ راگنی کی یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی میں پرفارمنس

اتوار 24 مارچ 2019 11:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء) نامورگلوکارہ راگنی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے تقریب کو چار چاند لگا دئیے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ یوم پاکستان کی مناسبت سے دبئی کے مقامی ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانیوں سمیت مقامی باشندوں نے بھی شرکت کی ۔گلوکارہ راغنی نے ملی نغمات پیش کر کے بھر پور داد وصول کی ۔اداکارہ نے ایک گھنٹے تک معروف ملی نغمے پیش کئے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں