برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

اتوار 24 مارچ 2019 11:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سی231روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے اضافے سے 159روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 87روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں